• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

گریمی ایوارڈز 'ڈافٹ پنک' کے نام

شائع January 28, 2014

امریکی شہر لاس اینجلسں میں 56 ویں گریمی ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوئی، میڈونا، کیٹی پیری، ٹیلر سوئفٹ، جے زی، بیونسے سمیت متعدد فنکاروں نے پرفارم کیا جبکہ ہم جنس پرستوں سمیت 33 جوڑوں کی شادی کی تقریب پہلی دفعہ گریمی ایوارڈزکا حصہ بنی۔

ڈافٹ پنک بینڈ کو 'رینڈم ایکسس میموریز'کے لیے البم آف دی ایئر کے اعزاز کے ساتھ ساتھ 'گیٹ لکی' کے لیے ریکارڈ آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔

اسنارک آر اینڈ بی بیسٹ پرفارمنس 'سمتھینگ' کے لیے ایوارڈ ملنے پر بے حد خوش ہیں۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں گریمی ایوارڈز کی تقریب کا آغاز جے زی اور ان کی بیوی بیونسے کی پرفارمنس سے ہوا۔

بیسٹ بلو گراس البم کا ایوارڈ 'دی اسٹریٹ آف بیلٹی مور' کو دیا گیا۔

ہالی وڈ اداکار نیل پیڑتک بھی گریمی ایواردز کا حصہ بنیں۔

تقریب کا اختتام میڈونا کے گانے 'اوپن یور ہارٹ'کے ساتھ ہوا ۔

میوزیشن جینیفر گیسوئی بیسٹ البم آف چلڈرنز کا ایوارڈ لے اڑیں۔

ہپ ہاپ آرٹسٹ میکلیموراور ریان لوئس ریمپ البمز پر اپنے اپنے ایوارڈ کے ہمراہ بیک اسٹیج موجود ہیں۔

نئی فنکارہ کیسی مسگریوز کو 'سیم ٹریلر ڈِفرینٹ پارک' کے لیے بہترین کنٹری البم کا ایوارڈ ملا ۔

گریمی ایوارڈز یا کسی بھی امریکی ایوارڈ شو کی تقریب کے لیے یہ پہلا موقع تھا کہ اس کے سٹیج پر 33 جوڑوں کی شادی ہوئی، ان میں ہم جنس پرست جوڑے بھی شامل تھے ۔

کیتھ اربن اور گرے کلارک جونیئر کے 'کوپ کار' پرفامنس نے لوگوں کا دل جیت لیا۔

موسیقار سنڈی شی (درمیان میں) اور میریاچی دیواز کو بہترین ریجنل میکسیکن میوزک البم ایوارڈ ملا۔

گلوکار ہیٹس کیوٹ پرفارمنس کے دوران۔
گلوکار ہیٹس کیوٹ پرفارمنس کے دوران۔
نیوزی لینڈ کی سترہ سالہ گلوکار لورڈے اپنے گانے'رائلز' کے لیے سونگ آف دی ایئر کا گریمی ایوارڈ جیت گئی ہیں۔

گلوکار سنڈی لوپر کو بہترین میوزیکل تھیٹر البم ایوارڈ گانے ’کنکی بوٹس‘ پر ملا۔

شاعری کے لیے لورڈےکوکیٹی پیری کے گانے 'رور'، برونو مارس کے گانے 'لاکڈ آؤٹ آف ہیون' اور دیگر پر سبقت حاصل رہی۔