• KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm
  • KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm

میوزیکل گریس کراچی پہنچ گیا

شائع January 27, 2014

نیویارک اور لندن کے تھیٹر کی بازگشت آج کل کراچی میں امریکی میوزیکل کلاسک گریس کے سٹیج پر آنے سے سنی جا رہی ہے۔ یہ 1978 کی فلم 'گریس' کی نقل ہے، یہ پاکستان کا پہلا لائسنس میوزیکل ہے جو کراچی میں دو فروری تک جاری رہے گا۔

ایک میوزیکل ہونے کی وجہ سے موسیقی ترتیب دینے والے خاصے دباؤ میں بھی نظر آئے۔

اداکار صنم سعید گریس دی میوزیکل کے پروگرام میں 'ریزو' کا حصہ بنی ہیں۔

میوزک ڈائریکٹر حمزہ جعفری کی محنت پرفارمنس کے دوران صاف دیکھی جاسکتی ہے۔

یہ پہلی مرتبہ ہے کہ سرکاری اجازت کے بعد اسے منعقد کیا جا رہا ہے۔

اداکار انعم نجیم بیک اسٹیج تیاری کے دوران دیکھی جا سکتی ہیں۔

اداکار علینا خان ایک سین عکسبند کرواتے ہوئے۔

اس میں 1978 کی موسیقی بھی شامل ہے جس کی ہدایتکاری کے فرائض ندا بٹ نے سر انجام دیے ہیں۔