• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm

پسندیدہ ترین شہر

شائع January 25, 2014

نیویارک امریکہ کا اقتصادی حب تو ہے ہی اس کے ساتھ ساتھ وہ کرہ ارض کا ایسا شہر بھی ہے جس کی تصاویر سب سے زیادہ لی جاتی ہیں، اس بات کا انکشاف معروف انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے جسے گوگل ارتھ اور میپ سمیت دیگر ڈیٹا کے ذریعے مرتب کیا گیا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ سب سے زیادہ تصاویر لینے کے معاملے میں نیویارک سرفہرست ہے مگر اس کے علاوہ ٹاپ ٹین میں کوئی بھی امریکی شہر نہیں بلکہ یورپی شہروں کا غلبہ ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ سب سے زیادہ تصاویر لینے کے معاملے میں نیویارک سرفہرست ہے مگر اس کے علاوہ ٹاپ ٹین میں کوئی بھی امریکی شہر نہیں بلکہ یورپی شہروں کا غلبہ ہے۔
نیویارک کے بعد دوسرے نمبر پر روم رہا۔
نیویارک کے بعد دوسرے نمبر پر روم رہا۔
جبکہ تیسرے پر اسپین کا بارسلونا ہے۔
جبکہ تیسرے پر اسپین کا بارسلونا ہے۔
اسی طرح فرانسیسی دارالحکومت پیرس چوتھے نمبر پر رہا۔
اسی طرح فرانسیسی دارالحکومت پیرس چوتھے نمبر پر رہا۔
ترک شہر استنبول پانچویں نمبر پر براجمان ہے۔
ترک شہر استنبول پانچویں نمبر پر براجمان ہے۔
اٹلی کا وینس چھٹی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔
اٹلی کا وینس چھٹی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔
مونٹی کارلو اس فہرست میں ساتویں نمبر پر ہے۔
مونٹی کارلو اس فہرست میں ساتویں نمبر پر ہے۔
آٹھواں نمبر فلورنس کے نام رہا۔
آٹھواں نمبر فلورنس کے نام رہا۔
بیونس آئرس نویں نمبر پر نظر آتا ہے۔
بیونس آئرس نویں نمبر پر نظر آتا ہے۔
اور بداپسٹ دسویں نمبر پر موجود ہے۔
اور بداپسٹ دسویں نمبر پر موجود ہے۔