• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm

پیرس میں فیشن کی بہار

شائع January 25, 2014

فرانس کے شہر پیرس میں موسم بہار اور گرمیوں کے ملبوسات کی نمائش جاری ہے، فیشن ویک کے موقع پر ماڈلز نے موسم بہار اور گرمیوں کی مناسبت سے ڈیزائن کردہ ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی۔

ماڈلز نے نٹ کھٹ واک کے دوران موسم بہار اور گرمیوں کے ملبوسات کی نمائش کی۔

فیشن ویک میں دنیا بھر کے معروف ڈیزائنرز اپنی برانڈز اور ملبوسات کی نمائش کر رہے ہیں۔

پیرس فیشن ویک معروف اور ابھرتے ہوئے فیشن ڈیزائنرز  کے لیے اہم پلیٹ فارم ہے۔

زیادہ تر ماڈلز  کے ملبوسات بلیک اینڈ وائٹ تھیم پر تیار کیے گئے ہیں۔

شو میں مشہور فیشن برینڈ ارمانی کی کلیکشن پیش کی گئی تو لوگ داد دیے بنا نہ رہ سکے۔

جبکہ نمائش میں نئی طرز کے روشنی سے مزین ملبوسات بھی پیش کیے گئے۔

ماڈلز نے آنے والے موسم گرما کے کپڑے پہن کر ریمپ پر اپنے جلوے بکھیرے۔

فیشن ویک میں کئی فیشن شوز منعقد کیے جا رہے ہیں جس میں برائیڈل طرز کے ملبوسات بھی شامل ہیں۔

جھلملاتے ملبوسات پہنے پر کشش ماڈلز ریمپ پر آئیں تو سب دنگ رہ گئے۔

ماڈلز کی کیٹ واکٹ سے یوں لگا جیسے کہشاں کے ستارے چمک رہے ہیں۔

لانگ اسٹائل گاؤنز کے لیے سلک اور لیس کے فیبرکس کا استعمال کیا گیا تھا جن پر ہاتھ سے اسٹون اور بیڈز ورک نے چار چاند لگا دیے تھے۔