• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

اسکرین ایکٹر گلڈ ایوارڈز

شائع January 20, 2014

ہالی وڈ کے بیسویں اسکرین ایکٹر گلڈ ایوارڈز 2014 کی رنگارنگ تقریب میں لاس اینجلس میں منعقد ہوئی جس میں اداکاروں کی شرکت نے چار چاند لگادیے۔

بہترین اداکارہالی وڈاسٹار'میتھیو میک کونہے' قرار پائے،انھیں یہ ایوارڈ فلم ’ڈیلس بائرز کلب‘ میں ایڈز کے مریض کا کردار نبھانے پر دیا گیا۔میتھیو کو 86ویں آسکر کے لیے بھی فیورٹ کہاجارہا ہے ۔

کیٹ بلانچٹ کو بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا، انھیں یہ ایوارڈفلم ’بلو جیزمِن‘ میں اداکاری کے لیے دیا گیا۔

بہترین معاون اداکار ڈیلس بائرز کلب سے جیرڈ لی ٹوقرار پائے۔

ڈرامہ سیریز کیلئے 'بریکنگ بیڈ' کو ایوارڈ دیا گیا۔

بہترین فلم کا ایوارڈ'امریکن ہسل ' کے نام رہا،آؤٹ اسٹینڈنگ پرفارمنس پر فلم کی کاسٹ کو سراہاگیا۔

اور بہترین معاون اداکارہ' 12 ایئرز آ سلیو' سے لوپیٹا نیانگ کو دیا گیا۔

ہیلن میرر 'فل سپیکٹر' ڈاکیومنٹری کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ لے اڑیں۔

اینا گن کو 'بریکنگ بیڈ' میں آؤٹ اسٹینڈنگ پرفارمنس پر بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا۔