• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

برلن فیشن ویک

شائع January 18, 2014

جرمنی کے شہر برلن میں فیشن ویک اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے، خوبصورت ماڈلز نے دیدہ زیب ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی تو دیکھنے والے بس دیکھتے ہی رہ گئے۔

جرمنی کے شہر برلن میں ہونے والے فیشن ویک میں دنیا بھر کی ٹاپ ماڈلز شرکت کر رہی ہیں۔

خوبصورت ماڈلز نے دیدہ زیب ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی تو دیکھنے والے بس دیکھتے ہی رہ گئے۔

شو میں جرمن، فرانسیسی اور اطالوی فیشن ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کی جا رہی ہے۔

خوبصورت ماڈلز رنگا رنگ اور دلفریب ملبوسات زیب تن کئے ریمپ پر آئیں تو دیکھنے والے داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔

ریمپ پر جانے سے پہلے ایک ماڈل کو تیار کیا جا رہا ہے۔

مارشل آرٹ کا انداز بھی لوگوں میں پذیرائی حاصل کرتا نظر آیا۔

بیس جنوری تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں شائقین کی کثیر تعداد شرکت کر رہی ہے۔

ہینڈ بیگز کے منفرد ڈیزائنز بھی توجہ حاصل کر رہے ہیں۔

فیشن ویک میں شائقین کی ایک کثیر تعداد شرکت کر رہی ہے۔

ریمپ پر واک کرتی ماڈل کا دلچسپ انداز۔
ریمپ پر واک کرتی ماڈل کا دلچسپ انداز۔
ڈیزائنرز کا  کہنا ہے کہ انہوں نے موسم کو مد نظر رکھتے ہوئے ملبوسات تیار کیے ہیں۔