• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

عالمی پتنگ میلہ

شائع January 11, 2014

ہندوستانی ریاست گجرات کے شہر راجکوٹ میں رنگا رنگ عالمی کائیٹ فیسٹیول جاری ہے، رنگ برنگی پتنگوں سے آسمان سج گیا ہے۔

ملائیشیاء سے تعلق رکھنے والا ایک شخص ہندوستان میں واقع صحرائے تھر میں بین الاقوامی پتنگ بازی کے میلے کا انعقاد کر رہا ہے۔

احمد آباد سے 500 کلومیٹر دور واقع رن آف کچھ میں صحرائے تھر کے مقام دھوردو کی سفید ریت پر اس میلے کا انعقاد ہو رہا ہے۔

یہ میلہ ریاست گجرات کی محکمہ سیاحت کی کامیاب حکمت عملی کے باعث کافی مقبولیت اختیار کرچکا ہے اور اس سے سیاحت اور ثقافت کو فروغ ملا ہے۔

کائیٹ فیسٹیول میں لوگوں کی بڑی تعداد  پتنگیں اڑانے میں مصروف ہے، ایک غیر ملکی سیاح کا کہنا تھا کہ وہ اپنے فیس بک کے دوست کے کہنے پر یہاں آئے ہیں اور اس طرح ایک دوسرے کی پتنگوں کو کاٹنا بہت اچھا لگ رہا ہے۔

مختلف اشکال کی پتنگوں کا یہ فن جاپان سے شروع ہوا تھا اور دیکھتے ہی دیکھتے مختلف ممالک میں شہرت پاتا گیا۔

اس موقع پر ستائیس ملکوں سے آئے پتنگ بازوں نے ایک سو تیس رنگ برنگی پتنگوں سے آسمان کو سجادیا پتنگوں کا یہ تہوار چودہ جنوری تک جاری رہے گا۔