• KHI: Fajr 5:24am Sunrise 6:42am
  • LHR: Fajr 4:59am Sunrise 6:22am
  • ISB: Fajr 5:06am Sunrise 6:31am
  • KHI: Fajr 5:24am Sunrise 6:42am
  • LHR: Fajr 4:59am Sunrise 6:22am
  • ISB: Fajr 5:06am Sunrise 6:31am

میاں میر کی برسی‬‎

شائع January 10, 2014

مشہور صوفی بزرگ میاں میر کے عقیدت مند لاہور میں ان کی 369 ویں برسی کے موقع پر مزار پر موجود ہیں۔ میاں میر مسلم اور سکھ مذاہب کے درمیان یکساں طور پر مقبول تھے۔ وہ دسمبر 1588 میں امرتسر گئے اور وہاں سکھوں کے سری ہرمندر صاحب کے نام سے مشہور مقدس ترین گولڈن ٹمپل کا سنگ بنیاد رکھا۔ آج کے دن کی مناسبت سے لوگ دھمال، چراغاں اور دوسرے طریقوں کے ذریعے میاں میر سے اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہیں۔