• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

مردوں کا فیشن شو

شائع January 10, 2014

فیشن کی دنیا میں نئے سال کا آغاز مردوں کے فیشن شو سے ہوا، برطانیہ میں میل ماڈلز نے دیدہ زیب مردانہ ملبوسات کی نمائش کر کے شائقین کے دل جیت لیے۔

برطانیہ میں نئے سال کی شروعات خواتین کے بجائے مردانہ فیشن شو سے کی گئی۔

مرد ماڈلز نے نرم گرم ملبوسات کی نمائش کی اور شائقین کے دل موہ لیے۔

شائقین کی بڑی تعداد کے علاوہ ہالی وڈ ستاروں کی شرکت نے شو کو چار چاند لگا دیے۔

ریمپ پر واک کرتے ماڈلز کا خوبصورت انداز۔

ملبوسات کے علاوہ ماڈلز کے جوتے اور بیگ بھی شائقین کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

ماڈلز کی کیٹ واک کے ساتھ موسیقی کی دھنوں نے ماحول کو مزید سحر انگیز بنائے رکھا۔

ریمپ پر جانے سے قبل ماڈلز اپنی اپنی تیاریوں میں مشغول ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق میل فیشن انڈسٹری لندن میں تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔

لہذا توقع کی جا رہی ہے کہ مستقبل میں بھی ایسے شوز کا اہتمام کیا جائے۔