دنیا بھر میں برفباری کا راج
خبر رساں ادارے
شائع
January 8, 2014
پاکستان سمیت شمال مشرقی امریکا میں انتہائی سرد ہواؤں نے نظام زندگی مفلوج کر دیا ہے،مینیسوٹا سمیت کئی امریکی ریاستوں کے سکول اور سرکاری دفاتر بند ہیں جبکہ اسلام آباد، راول پنڈی، چمن اور پشین میں آج ہونے والی برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔




































