• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

دنیا بھر میں برفباری کا راج

شائع January 8, 2014

پاکستان سمیت شمال مشرقی امریکا میں انتہائی سرد ہواؤں نے نظام زندگی مفلوج کر دیا ہے،مینیسوٹا سمیت کئی امریکی ریاستوں کے سکول اور سرکاری دفاتر بند ہیں جبکہ اسلام آباد، راول پنڈی، چمن اور پشین میں آج ہونے والی برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

امریکہ میں موٹنانا سے میری لینڈ کی ریاستوں کے رہائشیوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر وہ باہر نکلے تو ان کی جسم کی کھال جم سکتی ہے۔

بلوچستان کے شہروں کوئٹہ ،قلات،زیارت ،چمن اورپشین میں آج ہونیوالی برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

اونٹاریو میں سرد ہواؤں کی وجہ سے درجہ حرارت منفی چالیس سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔

امریکا میں شدید برف باری نے زندگی منجمد کر دی ہے، نوے فیصد امریکا برف تلے ڈھکا ہوا ہے۔

اسلام آباد،راول پنڈی،گوجرانوالہ،سرگودھا ڈویژن سمیت مری اور گلیات میں بھی جمعرات تک چندایک مقامات پربارش اورپہاڑوں پربرف باری کی توقع ہے۔

شمالی امریکہ میں چلنے والی انتہائی سرد قطبی ہواؤں کی وجہ سے امریکہ اور کینیڈا کے ایک وسیع علاقے میں درجۂ حرارت میں انتہائی کمی کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔

کینیڈا کے کچھ حصوں اور شمالی مشرقی امریکہ میں پہلے ہی برفانی طوفان کی وجہ سے دو فٹ تک برف گر چکی ہے اور یہ گزشتہ دو دہائیوں میں اس علاقے میں آنے والا سب سے سرد موسمِ سرما قرار دیا جا رہا ہے۔

امریکا کی کئی ریاستوں میں بے گھرافراد کیلئے قائم شیلٹر ہومز میں جگہ کم پڑگئی ہے۔

رہائشیوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ وسط مغربی علاقے سے آنے والی سرد ہواؤں کے لیے تیار رہیں۔

اس کے علاوہ مونٹریال اور وِنی پیگ میں درجہ حرارت منفی 26 سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دنیا پر اپنا حکم چلانے والے امریکہ کی سردی پر ایک نہ چلی لگ بھگ پورا امریکہ برف کا گولہ بنا ہوا ہے۔

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقوں نیاٹ ویلی ،بابو سر اور بٹوگا ٹاپ میں برف باری سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔

ہزاروں پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں اور کئی ریاستوں میں اسکول اور دفاتر بھی بند ہیں۔

ایک ریاست میں تو درجہ حرارت منفی باون ہوگیا سخت موسم اب تک اکیس افراد کی جان لے چکا ہے۔

ریاست الی نوائے کے شہرشکاگومیں سرد لہر لوگوں کوعمارتوں اورگھروں میں رہنے پر مجبورکیے ہوئے ہے۔

محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ برفباری اوربارش کاسلسلہ آئندہ24گھنٹے تک جاری رہنے کاامکان ہے جبکہ مالا کنڈ ،ہزارہ، پشاور ڈویژن ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش اورپہاڑوں پربرف باری کی توقع ہے۔

شمالی وزیرستان اور گلگت بلتستان میں بھی برف باری سے موسم سرد ہوگیا۔

تین عشروں کے دوران امریکہ میں اس غضب کی سردی نہیں پڑی ہے  کئی ریاستیں برف کی تہوں میں گم ہوگئیں۔