• KHI: Zuhr 12:38pm Asr 5:02pm
  • LHR: Zuhr 12:09pm Asr 4:32pm
  • ISB: Zuhr 12:14pm Asr 4:37pm
  • KHI: Zuhr 12:38pm Asr 5:02pm
  • LHR: Zuhr 12:09pm Asr 4:32pm
  • ISB: Zuhr 12:14pm Asr 4:37pm

بولی وڈ تڑکا

شائع January 8, 2014

موسم سرما کی شدت جہاں جاری ہے وہیں بولی وڈ میں ماحول کافی گرما گرم ہوچکا ہے اور اسٹارز اپنی سرگرمیوں اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں مصروف ہیں، حالیہ صورتحال سے آپ کو آگاہ کرتے ہیں۔

مادھوری ڈکشٹ جن کی فلم 'ڈیڑھ عشقیہ' جمعہ کو ریلیز ہونے جا رہی ہے ساتھ ہی سینما گھروں میں ان کی نئی فلم 'گلاب گینگ'  کا ٹریلیر بھی ریلیز کیا جائے گا، گلاب گینگ میں مادھوری کے ساتھ جوہی چاؤلہ مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔