• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

آئس فیسٹیول

شائع January 6, 2014

چین میں تیسواں سالانہ آئس فیسٹیول شروع ہوگیا، برف سے تعمیر کئے گئے خوبصورت شاہکار رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اُٹھے۔

جہاں مقامی افراد کے ساتھ ساتھ سیاحوں کی بھی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔

رنگ برنگی خوبصورت روشنیوں سے جگماتے یہ مناظر ہیں آئس فیسٹیول کے۔

چین کے شہر ہربن میں شروع ہونے والا سالانہ بین الااقوامی آئس فیسٹیول لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

فن پارے اورگرجا گھر لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبزول کرانے میں کامیاب نظر آتے ہیں۔

فیسٹیول میں شرکت کو لوگوں نے یادگار قراردیا۔

جبکہ آرگنائزرز کاکہنا تھا رواں فیسٹیول میں دس لاکھ سے زائد افراد کی آمد متوقع ہے۔

برف سے تعمیر کئے گئے خوبصورت شاہکار رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اُٹھے۔

خوبصورت آئس فیسٹیول کا ایک اور منظر۔
خوبصورت آئس فیسٹیول کا ایک اور منظر۔