• KHI: Zuhr 12:32pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 4:40pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 4:46pm
  • KHI: Zuhr 12:32pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 4:40pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 4:46pm

افریقی ڈانس پریڈ

شائع January 6, 2014

جنوبی افریقہ میں ڈانس اور میوزک کی سالانہ پریڈ میں 40 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔ پریڈ کیپ ٹاؤن میں منعقد ہوئی پریڈ میں شرکت کے لئے آنے والے شہریوں نے رنگ برنگے ملبوسات پہن رکھے تھے۔ شرکا ء نے ڈانس اور میوزک سے خوب لطف اٹھایا۔ روایتی ڈانس پریڈ کو جنوبی افریقہ کی قدیم ترین روایات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔