• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

دس بہترین ڈر امے

شائع January 4, 2014

پاکستانی ڈرامے دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں تاہم کچھ تو بہت زیادہ مقبولیت حاصل کرتے ہیں، 2013 میں بھی ایسے 10 بہترین ڈراموں کی فہرست سامنے آئی ہے جو ٹی آر پی اور دیکھنے والوں کی آراء سے مرتب کی گئی ہے۔

انتہائی سادہ کہانی مگر بہترین اداکاری سے سجا ڈرامہ 'دل مضطر' بھی بہترین ڈرامہ قرار پایا۔

اس فہرست میں گزشتہ برس کا سب سے بہترین ڈرامہ زندگی گلزار ہے کو قرار دیا گیا، ناول سے بنایا گیا ڈرامہ نوجوانوں میں بہت مقبول ثابت ہوا، اس کی کاسٹ میں ثمینہ پیرزادہ، صنم سعید، فواد خان، جاوید شیخ اور بہروز سبزواری قابل ذکر تھے۔

سویرا ندیم اور نعمان اعجاز کی بہترین اداکاری سے مزئین ڈرامے 'بڑی آپا' کے بھی کیا ہی کہنے، جس میں ذاتی خودغرضی اور قربانی جیسے جذبات کی بے مثال عکاسی کی گئی۔

سیاسی نظام اور معاشرتی ثقافت کی عکاسی کرتا ہوا ڈرامہ وراثت بھی اپنی مثال آپ رہا۔

معاشرے کے پسماندہ طبقوں میں خواتین کی تعلیم اور روزگار جیسے اہم موضوعات پر مبنی ڈرامہ رہائی نے بھی خود کو منوایا۔

اسی طرح ڈرامہ کنکر بھی فہرست کا حصہ بنا۔

الو برائے فروخت نہیں بھی براجمان ہے۔
الو برائے فروخت نہیں بھی براجمان ہے۔
میراة العروس ہر دلعزیز ڈرامہ ثابت ہوا۔
میراة العروس ہر دلعزیز ڈرامہ ثابت ہوا۔
عون زارا کی کہانی بھی آپ سب نے جانی۔
عون زارا کی کہانی بھی آپ سب نے جانی۔
جبکہ پرچھائیاں بھی اپنی چھاپ بنانے میں کامیاب رہا اور بہترین ڈرامہ قرار پایا۔