• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

نئے سال کا استقبال

شائع January 1, 2014

دنیا بھر میں نئے سال کی آمد کی خوشی میں شاندار آتش بازی نے رات میں بھی دن کا سماں کردیا،دو ہزار چودہ کا ایسا آغاز ہوا کہ دیکھنے والے دانتوں میں انگلیاں دے بیٹھے۔

یونان میں 12 بجتے ہی ایتھنز کی فضا آتش بازی کی روشنیوں سے جگمگا اٹھی۔

روسی دارالحکومت ماسکو کے ریڈ اسکوائر پر بھی ہزاروں لوگ نئے سال کا جشن منانے اکٹھا ہوئے۔

امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر دلکش آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا اور وہاں موجود ہزاروں افراد نے نئے سال کو خوش آمدید کہا۔

اسلام آباد کی سڑکوں پر لوگوں نے روڈ بلاک کردیے اور خوب رقص کیا۔

مال روڈ پر یہ شہری اسپرے پارٹی کر رہے ہیں۔

اس موقع پر لاہور کے شہری بھی کسی سے پیچھے نہ رہے۔

سال 2014 کا استقبال برطانیہ میں شاندار انداز میں کیا گیا۔ ل

ملی سائرس نے نیو ایئر نائٹ پر اپنی آواز کا جادو جگایا اور لوگوں کے ،دل جیت لیے۔

کراچی میں ساحل سمندر پر دوہزار تیرہ کے ڈوبتے سورج کا آخری منظر۔

دبئی کا برج خلیفہ نئے سال کے آغاز کی خوشی میں رنگوں کی برسات میں نہا اٹھا۔

نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لئے برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو کے کوپاکبانابیچ پرشاندارآتش بازی کی گئی۔

کراچی میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد اسکول میں آج سے کلاسز کا آغاز ہوگیا اور بچوں نے بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ نئے سال کو خوش آمدید اور دو ہزار تیرہ کو الوداع کیا۔

لاکھوں کی تعداد میں بیچ پر لوگ موجود تھے جنہوں نے رقص کرتے ہوئے نئے سال کا جشن منایا

کراچی میں خواتین اور بچے سخت سردی کے باوجود اپنے گھروں سے نکل  آئے اور نئے سال کو بھر پور انداز میں خوش  آمدید کہا۔