• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

نئے سال کی تیاریاں

شائع December 31, 2013

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں نئے سال کی آمد کے موقع پر نیو ایئر پریڈ کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں, اس موقع پر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاکھوں افراد اس پریڈ کو دیکھنے آئیں گے۔

دنیا بھر کی طرح امریکہ میں بھی نئے سال کی تیاریاں عروج پر ہیں۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک سو پچیسویں روز پریڈ کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

پریڈ میں شریک افراد  کے لیے خصوصی ملبوسات کے ساتھ خصوصی تیاریاں بھی کی گئیں ہیں۔

روز پریڈ  کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔

جبکہ اس موقع پر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد پریڈ دیکھنے آئے گی۔

روز پریڈ کی تیاری کیلئے لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔

گوئتے مالا میں بھی فینسی ڈریس پریڈ جاری ہے۔

اس کے علاوہ رومانیہ میں بھی نئے سال کی آمد کے موقع پر بیئر پریڈ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

لوگوں کی بڑی تعداد اس پریڈ میں شریک ہے اور خوب محظوظ ہو رہی ہے۔

بھولوں کی سجاوٹ کا ایک اور منظر۔
بھولوں کی سجاوٹ کا ایک اور منظر۔