• KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm
  • KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm

گوگل کی ٹاپ ٹین شخصیات

شائع December 28, 2013

انٹرنیٹ پر سرچ کرنا ہو تو سب سے پہلے گوگل کا ہی خیال ذہن میں آتا ہے، تاہم 2013 میں تصاویر میں کن تصاویر کا راج رہا، اس کی فہرست جاری کردی گئی ہے، دیکھئے اور جانیے کہ آپ نے ان میں سے کن تصاویر کو سرچ کرنے کی زحمت کی۔

سب سے اوپر یعنی پہلے نمبر پر’فاسٹ اینڈ فیورس‘ کے پال واکر رہے جو رواں ماہ ہی ایک کار حادثے کے دوران اِس دنیا سے رخصت ہوگئے لیکن، ان کے چاہنے والے، انگنت پرستار اور ساتھی فنکاروں کا کہنا ہے کہ پال دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔

جبکہ اپنی عجیب و غریب حرکات نے گلوکار ملی سائرس کو گوگل کی تصاویر کی سرچنگ میں دوسرا نمبر دیا۔

تیسرا نمبر ماڈل کیٹ اوپٹن کے نام رہا۔
تیسرا نمبر ماڈل کیٹ اوپٹن کے نام رہا۔
تو تمام تر تنازعات کے باوجود جسٹن بیبر نے چوتھی پوزیشن پر قبضہ جمایا۔

پرکشش گلوکار و اداکار سیلینا گومز پانچویں نمبر پر لوگوں کی دل کی دھڑکنیں تیز کر رہی ہیں۔

تو 20 سالہ اریانا گرینڈے اپنے گیت 'دی وے' کی بدولت چھٹی پوزیشن پر کھڑی نظر آئیں۔

برٹش پاپ گروپ ون ڈائریکشن کے حصے میں ساتواں نمبر آیا.

جبکہ آٹھویں پر ٹیلر سوئفٹ لوگوں کی پسند رہیں۔

نواں نمبر کیٹی پیری کے نام رہا۔
نواں نمبر کیٹی پیری کے نام رہا۔
سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی تصاویر میں نمبر دس پر رہیں ہنگر گیمز سیریز کی ہیروئین جنیفر لارنس، جو رواں برس آسکر ایوارڈ بھی حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔