• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

ملّت کا پاسبان

شائع December 25, 2013

آج بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت منایا جارہا ہے، ملک بھر میں بابائے قوم کے یوم ولادت کے سلسلے میں خصوصی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔

قائداعظم محمد علی جناح کی روح کو ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

یوم ولادت کی تقریبات کا آغاز صبح کراچی میں مزار پر گارڈز کی تبدیلی سے ہوا۔

تینوں مسلح افواج اور رینجرز کے نمائندوں نے بھی مزار قائد پرحاضری دی۔

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے کیڈٹس نے پاک فضائیہ کے کیڈٹس کی جگہ گارڈز کے فرائض سنبھالے۔

کمانڈنٹ ملٹری اکیڈمی میجر جنرل ندیم بٹ نے پریڈ کے معائنے کے بعد مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

گورنر سندھ اور وزیر اعلی نے بھی مزار پر حاضری دی اور ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو قائد کے بتائے گئے اصولوں پر چلایا جانا چاہیئے۔

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا 137 واں یوم پیدائش ملی جوش و ولولے سے منایا جا رہا ہے اور اس حوالے سے ملک بھر میں مختلف تقریبات ہو رہی ہیں۔

ملک کے دوسرے شہروں میں بھی بابائے قوم کے یوم ولادت کے سلسلے میں خصوصی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔

تبصرے (1) بند ہیں

زین فریدی Dec 25, 2013 06:13pm
آپ کی بہترین کاوش ہے.