• KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm
  • KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm

کرسمس کی رونقیں

شائع December 23, 2013

کرسمس کا تہوار ہر سال 25 دسمبر کو دنیا بھر کے مسیحی افراد کے لیے خوشیوں کا پیغام لے کر آتا ہے۔ خاص طور پر یورپ، امریکہ اور روسی ریاستوں میں تو دسمبر کے مہینے کے آغاز ہی سے کرسمس کی تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں، اس حوالے سے جو تیاریاں جاری ہیں کچھ تصویری احوال آپ کو بھی دکھاتے ہیں۔

یہ مناظر ہیں روس کے دارالحکومت  ماسکو کے جہاں سینکڑوں لوگ بینڈ باجابجاتے اور گانا گاتے سانتا کلاز کے کپڑے پہنے سڑکوں پر مارچ کر رہے ہیں۔

کرسمس کے تہوار میں اب بس کچھ ہی روز باقی ہیں اور ہر ملک کے لوگ اپنے اپنےانداز میں  کرسمس کی تیاریاں کر رہے ہیں۔

کرسمس تقریبات کا ایک منفرد انداز لیے کالج کے طالب علم پیش پیش ہیں۔

جبکہ رنگ برنگے منفرد کھلونے بھی بازاروں میں آچکے ہیں۔

کرسمس کا تہوار ہر سال 25 دسمبر کو دنیا بھر کے مسیحی افراد کے لیے خوشیوں کا پیغام لے کر آتا ہے۔

یہ خاتون اپنے بچے کے ساتھ کراچی کے ایک گرجا گھر میں موجود ہیں۔

روشنیوں کے اس  تہوار کی مناسبت سے خصوصی دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

سانتا پیلس کا ایک خوبصورت منظر۔
سانتا پیلس کا ایک خوبصورت منظر۔
ہندوستان میں بھی لوگ گرجا گھروں میں عبادت میں مشغول ہیں۔

بازاروں اور شاپنگ سینٹر میں خریداری کا ایک نا ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔

سخت سردی کے باوجود لوگ خریداری کے علاوہ گرجا گھروں کا بھی رخ کر رہے ہیں۔

گھروں میں مصنوعی کرسمس ٹری کو آرائشی چیزوں سے سجایا جاتا ہے۔

یہ ہے جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں گرگٹ کی طرح رنگ بدلتا یہ میرلو ہاؤس جسے کرسمس کے موقع رنگ برنگے خوبصورت برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔

اس موقع پر کرسمس کے پکوان بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

میکسیکو میں بھی کرسمس کی تیاریان عروج پر پہنچ چکی ہیں۔