• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

پاک سری لنکا ٹکراؤ

شائع December 23, 2013

تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 113 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔

سری لنکا نے کھیل میں ٹارگٹ کو حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن 45 ویں اوورز کے اختتام تک صرف 213 رنز ہی بناسکی اور پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی۔

میچ سے پہلے سری لنکا کے کپتان اینجلو میتھیوز نے تیسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس کا پاکستان نے بھر پور فائدہ اٹھایا۔

دیگر کھلاڑیوں میں انجیلو میتھیوز 44 اور دنیش چندیمل 36 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

اس میچ میں پاکستان کے محمد حفیظ نے شاندار کھیل پیش کیا اور 140 رنز بنانے کے باوجود بھی ناٹ آؤٹ رہے۔

تلکا رتنے دلشان نے 59 رنز بنائے جبکہ اینجلو میتھیوس نے 44 رنز بنائے۔

تین سو ستائیس رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 213 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

اس فتح کے بعد پاکستان کو دو ایک سے برتری حاصل ہوگئی ہے۔

بقیہ دو میچز ابو ظہبی میں بدھ اور جمعے کو کھیلے جائیں گے۔

پاکستان کی جانب سے عمر گل نے 19 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کی اور قومی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

تیسرے میچ کے لئے قومی ٹیم میں سہیل تنویر کی جگہ عمر گل کو شامل کیا گیا۔