• KHI: Asr 5:03pm Maghrib 6:47pm
  • LHR: Asr 4:34pm Maghrib 6:21pm
  • ISB: Asr 4:40pm Maghrib 6:27pm
  • KHI: Asr 5:03pm Maghrib 6:47pm
  • LHR: Asr 4:34pm Maghrib 6:21pm
  • ISB: Asr 4:40pm Maghrib 6:27pm

لندن تھیٹر حادثے کے بعد کا منظر

شائع December 20, 2013

برطاینہ کے دارالحکومت لندن میں جمعرات کی رات اپولو تھیٹر کی چھت کا ایک حصہ گرنے سے حکام کے مطابق 75 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جن میں سے سات افراد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

حادثےمیں کم سے کم 75 افراد زخمی ہوئے جن میں کچھ شدید زخمیوں کو اسٹیچر کی مدد سے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

لندن کے اپولو تھیٹر میں جس وقت حادثہ پیش آیا وہاں ایک شو جاری تھا جس میں حکام کے مطابق سات سو سے زائد افراد موجود تھے۔

اپولو تھیٹر میں چھت کا ایک حصہ گرنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں، ایمبولینس اور پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

لندن کے میئر بورس جانسن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ پولیس اور دیگر متعلقہ حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں اور واقعہ کی تفتیش کی جارہی ہے۔

لندن میں میڈیکل سروسز کا کہنا ہے کہ واقعہ کے بعد تھیٹر کی عمارت میں بھسے افراد کو نکالا جاچکا ہے۔