• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

آئٹم نمبر کا راج

شائع December 18, 2013

بولی وڈ میں اس سال آئٹم نمبر کا راج رہا، کہیں کوئی کسی کے گھاگھرے پر لٹو ہوا، تو کہیں ون ٹو تھری فور کا نعرہ لگا کر ہوا خوب ڈانس اور کہیں لیلیٰ، ببلی بدمعاش اور پنکی کے چرچے رہے۔

اس کے بعد آیا 'یہ جوانی ہے دیوانی' کا گانا گھاگھرا، جس میں ڈانس کوئین مادھوری ڈکشٹ نے اپنے گھاگھرے کو بریکنگ نیوز بنادیا۔

اور 'بلٹ راجا' میں ماہی گل نے کہا کہ، ڈونٹ ٹچ مائی باڈی اور اب آنے والی ہیں حسینہ کترینا کیف مچانے دھوم جس کا بڑی شدت سے انتظار ہے۔

فلم 'رمیا وستاویا' میں جیکولین نے دی جادو کی جھپّی سے لوگوں کے دل جیت لیے۔

اس سال ریلیز ہونے والی فلم 'شوٹ آوٹ ایٹ وڈالا' کے گانے لیلیٰ کو بھلا کون بھول سکتا ہے جس میں اداکار سنی لیونی، جان ابراہم اور تشار کپور کو دیوانہ بنا رہی تھیں۔

اسی فلم کا ایک اور گانا جس میں پریانکا بنیں ببلی بدمعاش۔ پریانکا ایک اور فلم زنجیر میں بنیں پنکی لیکن کسی کو اپنا دیوانہ نہ بنا سکیں اسی طرح سے فلم 'رام لیلہ' کا گانا رام چاہے لیلا بھی اپنی جگہ نہیں بنا سکا۔

اس سال یہ سلسلہ شروع ہوا 'چنائے ایکسپریس' کے گانے ون ٹو تھری فور سے، جس میں بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان ٹھمکے لگاتے نظر آئے۔