• KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm
  • KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm

پنجاب دھند کی لپیٹ میں

شائع December 18, 2013

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے محکمہ موسمیات نے دھند کا سلسلہ دسمبر کے آخر تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

پنجاب میں ہر طرف دھند کی چادر تنی ہوئی ہے، راہیں گم، فضائی اور زمینی ٹریفک کا شیڈول بری طرح متاثر ہو کر رہ گیا ہے۔

دھند کی وجہ سے آمد و رفت کی بین الاقوامی پروازیں اور اندرون ملک آنے جانے والی پروازیں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔

شدید دھند میں غبارے بیچنے والا یہ شخص روزی کمانے کی غرض سے جا رہا ہے۔

فیصل آباد اور گردونواح میں بھی گہری دھند چھائی ہوئی ہے، جس کے باعث موٹر وے کو بند کردیا گیا ہے۔

لاہور کی سخت دھند میں یہ خواتین واک کرتی نظر آرہی ہیں۔

حد نگاہ کم ہونے کے باعث سڑکوں پر ٹریفک کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

اسکول کے کچھ اسٹوڈنٹس سردی میں ہاتھ لپیٹے جارہے ہیں جبکہ ان کے پس منظر میں دھند کی شدت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

پشاور میں دھند کے باعث صوابی تک موٹروے بند ہے جبکہ شہریوں کو سفر کے دوران مشکلات درپیش ہیں۔