• KHI: Fajr 5:18am Sunrise 6:34am
  • LHR: Fajr 4:43am Sunrise 6:04am
  • ISB: Fajr 4:46am Sunrise 6:09am
  • KHI: Fajr 5:18am Sunrise 6:34am
  • LHR: Fajr 4:43am Sunrise 6:04am
  • ISB: Fajr 4:46am Sunrise 6:09am

کنگ خان طاقتور شخصیت قرار

شائع December 17, 2013

کنگ خان نے ویسے تو کئی ایوارڈز اپنے نام کیے ہیں لیکن ہندوستان کا سب سے مشہور، طاقتور اور امیر ترین شخص ہونے کا تاج بھی شاہ رخ خان کے سرسج گیا ہے۔ فوربز میگزین کی تیار کردہ فہرست میں یکم اکتوبر 2012 سے 30 ستمبر 2013 کے درمیان آمدنی، شہرت اور دیگر معاملات کو مدنظر رکھا گیا۔

امریکی جریدے فوربز کے انڈین ایڈیشن کی جاری کردہ ہندوستان کے طاقتور ترین شخصیات کی فہرست میں مسلسل دوسرے سال بھی شاہ رخ خان کو ٹاپ ون قرار دیا گیا ہے جو ایک سال میں 220 کروڑ روپے سے زائد کمانے میں کامیاب رہے۔