• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm

برفانی شامیں

شائع December 16, 2013

دنیا کے کئی ملکوں میں موسم اپنا رنگ دکھا رہا ہے، کہیں بارش کے بعد سیلاب نے لوگوں کو پریشان کردیا ہے تو کہیں ژالہ باری اور برفباری نے اپنی دھاک بٹھا لی ہے۔

انڈیانا میں 8 انچ برف پڑ چکی ہے اور مزید برفباری کا امکان بھی ہے۔

امریکا میں وسط مغربی اور مشرقی ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ برفباری کا سلسلہ جاری ہے.

ادھر مشرق وسطیٰ میں بھی تیز بارشوں کے بعد صورتحال گھمبیر ہوگئی ہے.

مصر میں سو سال بعد برفباری ہوئی، ہر طرف برف دیکھ کر لوگ خوب محظوظ ہوئے۔

قاہرہ اور صحرائے سینائی میں برفباری جبکہ اسکندریہ سمیت کئی شہروں میں بارش اور ژالہ باری ہوئی۔

شمالی شام اور لبنان میں موسلا دھار بارش اور برفباری نے مہاجرین کی مشکلات میں اضافہ کردیا۔

اسرائیل میں 50 سال کی شدید برفباری کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ بند کردی گئی ہے۔

شام کی فورسز اور جنگجوؤں نے برف باری میں بھی اپنی مہم ترک نہیں کی۔

ترکی اور اردن میں بھی تین روز سے برفباری جاری ہے، درجہ حرارت منفی 3 سینٹی گریڈ تک گرگیا ہے۔