• KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm
  • KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm

بنگلہ دیش میں فسادات

شائع December 16, 2013

جماعت اسلامی کے سینئر رہنما عبدالقادر ملا کی پھانسی کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے نتیجے میں بنگلہ دیش میں اتوار کو مزید دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کی سزائے موت کے خلاف بنگلہ دیش میں ملک گیر ہڑتال ہوئی۔

پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

عبدالقادر ملا کی سزائے موت کے بعد بنگلہ دیش کے کئی شہروں میں پْرتشدد واقعات میں اب تک 35 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔

ہنگاموں کے دوران حکمراں جماعت کے حمایتیوں کے گھروں کو آگ بھی لگائی گئی۔

وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ہنگاموں کے خلاف کریک ڈاؤن کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مزید انتشار برداشت نہیں کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ بنگلہ دیش میں جمعرات کے روز جماعت اسلامی کے سینئر رہنما اور اپوزیشن لیڈر عبدالقادر ملا کو پھانسی دے دی تھی۔