• KHI: Fajr 5:24am Sunrise 6:42am
  • LHR: Fajr 4:59am Sunrise 6:22am
  • ISB: Fajr 5:06am Sunrise 6:31am
  • KHI: Fajr 5:24am Sunrise 6:42am
  • LHR: Fajr 4:59am Sunrise 6:22am
  • ISB: Fajr 5:06am Sunrise 6:31am

ہالی وڈ کی بہترین فلمیں

شائع December 13, 2013

ہالی وڈ میں ہر سال درجنوں فلمیں ریلیز ہوتی ہیں جو باکس آفس پر ایک دوسرے کو شکست دینے کی جنگ لڑتی ہیں، مگر 2013 میں سب سے بہترین اور بدترین فلمیں کون سی رہیں، اسی بارے میں جانتے ہیں۔

جارج کلونی اور سینڈرا بلوک کی خلائی ایڈونچر پر مبنی فلم 'گریویٹی' کو یہ اعزاز امریکی جریدے ٹائم نے اپنی ایک رپورٹ میں دیا ہے۔
جارج کلونی اور سینڈرا بلوک کی خلائی ایڈونچر پر مبنی فلم 'گریویٹی' کو یہ اعزاز امریکی جریدے ٹائم نے اپنی ایک رپورٹ میں دیا ہے۔
رپورٹ میں اطالوی فلم 'دی گریٹ بیوٹی' کو دوسرا نمبر دیا گیا ہے۔
رپورٹ میں اطالوی فلم 'دی گریٹ بیوٹی' کو دوسرا نمبر دیا گیا ہے۔
جبکہ آئندہ ماہ ریلیز ہونے والی فلم 'امریکن ہسل' کو تیسری بہترین فلم کا اعزاز ملا ہے۔
جبکہ آئندہ ماہ ریلیز ہونے والی فلم 'امریکن ہسل' کو تیسری بہترین فلم کا اعزاز ملا ہے۔
چوتھے نمبر پر فلم ہر۔
چوتھے نمبر پر فلم ہر۔
پانچویں پر دی گرینڈ ماسٹر۔
پانچویں پر دی گرینڈ ماسٹر۔
چھٹے پر فاسٹ اینڈ فیوریس سکس۔
چھٹے پر فاسٹ اینڈ فیوریس سکس۔
ساتویں پر اینیمیٹیڈ فلم فروزن۔
ساتویں پر اینیمیٹیڈ فلم فروزن۔
آٹھویں پر دی ایکٹ آف کلنگ۔
آٹھویں پر دی ایکٹ آف کلنگ۔
نویں پر 12 ائیرز آ سلیو۔
نویں پر 12 ائیرز آ سلیو۔
اور دسویں نمبر پر ہوبٹ سیریز کی نئی فلم 'دی ڈیزولیشن آف سموگ' کو رکھا گیا ہے۔
اور دسویں نمبر پر ہوبٹ سیریز کی نئی فلم 'دی ڈیزولیشن آف سموگ' کو رکھا گیا ہے۔
اسی طرح رواں برس کی سب سے بدترین فلم 'گرون اپس ٹو' کو دیا گیا ہے۔
اسی طرح رواں برس کی سب سے بدترین فلم 'گرون اپس ٹو' کو دیا گیا ہے۔
جبکہ اس فہرست میں دوسرا نمبر 'سلینگر' کے نام رہا۔
جبکہ اس فہرست میں دوسرا نمبر 'سلینگر' کے نام رہا۔
تیسرے پر دی ہوسٹ۔
تیسرے پر دی ہوسٹ۔
چوتھے پر آفٹر ارتھ۔
چوتھے پر آفٹر ارتھ۔
پانچویں پر آر آئی پی ڈی۔
پانچویں پر آر آئی پی ڈی۔
چھٹے پر اونلی گاڈ فورگیوز۔
چھٹے پر اونلی گاڈ فورگیوز۔
ساتویں پر دی بگ ویڈنگ۔
ساتویں پر دی بگ ویڈنگ۔
آٹھویں پر دی قونصلر۔
آٹھویں پر دی قونصلر۔
نویں پر اوزی دی گریٹ اینڈ پاورفل۔
نویں پر اوزی دی گریٹ اینڈ پاورفل۔
اور دسویں بدترین فلم دی ہینگ اوور پارٹ تھری کو قرار دیا گیا۔
اور دسویں بدترین فلم دی ہینگ اوور پارٹ تھری کو قرار دیا گیا۔