• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

شوبز کی دنیا

شائع December 11, 2013

موسم سرما کی آمد آمد ہے مگر بولی وڈ میں ماحول کافی گرما گرم ہوچکا ہے اور اسٹارز اپنی سرگرمیوں اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں مصروف ہیں، حالیہ صورتحال سے آپ کو آگاہ کرتے ہیں۔

مادھوری ڈکشت اور ہما قریشی نے ممبئی میں اپنی فلم ڈیڑھ عشقیہ کی تشہیر میں شرکت کی مادھوری کا کہنا تھا کہ نصیرالدین شاہ کے ساتھ کام کرکے انہیں کافی مزہ آیا جبکہ ہما نے فلم کو اپنے لیے شاندار تجربہ قرار دیا۔

بولی وڈ اداکار عامر خان اور ابھشیک بچن فلم دھوم تھری کی پریس کانفرنس کے دوران ممبئی میں موجود ہیں جو رواں ماہ کی 20 تاریخ کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔

یامی گوتم ممبئی میں میگزین لانچ کرنے کی تقریب میں شریک ہیں۔

ممبئی میں بولی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے ہندوستانی باکسر میری کوم کی زندگی پر لکھی کتاب کی رونمائی تقریب میں شرکت کی۔

کاجول کہتی ہیں کہ انہیں اجے کی کسی اور اداکار کے ساتھ فلمی کیمسٹری پسند نہیں آتی صرف اپنے ساتھ ہی اجے کی کیمسٹری اچھی لگتی ہے اور اپنے شوہر کی کسی اور اداکار کے ساتھ فلمی ہم آہنگی بھی پسند نہیں کرتیں۔

بولی وڈ اداکار رنبیر کپور نے بسکٹ کے ایک اشتہار میں کام کرنے کیلئے بارہ کروڑ روپے کا چیک حاصل کرلیا ہے جس کے بعد کمرشلز کے معاوضے کی دوڑ میں انہوں نے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔