• KHI: Zuhr 12:38pm Asr 5:02pm
  • LHR: Zuhr 12:08pm Asr 4:33pm
  • ISB: Zuhr 12:13pm Asr 4:38pm
  • KHI: Zuhr 12:38pm Asr 5:02pm
  • LHR: Zuhr 12:08pm Asr 4:33pm
  • ISB: Zuhr 12:13pm Asr 4:38pm

شوبز کی دنیا

شائع December 11, 2013

موسم سرما کی آمد آمد ہے مگر بولی وڈ میں ماحول کافی گرما گرم ہوچکا ہے اور اسٹارز اپنی سرگرمیوں اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں مصروف ہیں، حالیہ صورتحال سے آپ کو آگاہ کرتے ہیں۔

مادھوری ڈکشت اور ہما قریشی نے ممبئی میں اپنی فلم ڈیڑھ عشقیہ کی تشہیر میں شرکت کی مادھوری کا کہنا تھا کہ نصیرالدین شاہ کے ساتھ کام کرکے انہیں کافی مزہ آیا جبکہ ہما نے فلم کو اپنے لیے شاندار تجربہ قرار دیا۔