• KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm
  • KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm

ایلیز ہنریچ مس ارتھ منتخب

شائع December 9, 2013

مس یونیورس کے بعد وینزویلا کی دوشیزہ ایلیز ہنریچ نے عالمی حیسناؤں کو حسن میں مات دے کر مس ارتھ کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔

مس ورلڈ اور مس یونیورس مقابلوں کے بعد مس ارتھ عالمی حسیناؤں کے درمیان ہونے والا تیسرا بڑا مقابلہ ہے جس میں ڈیڑھ سو سے زائد ممالک کی حسینائیں شرکت کرتی ہیں۔

مقابلے میں شامل حسینائیں ایک سے بڑھ کر ایک ثابت ہوئیں لیکن جیت کا تاج تو ایک ہی کے سر جاتا ہے۔

مقابلے میں دوسرے نمبر پر کوریا جبکہ تیسرا نمبر تھائی لینڈ کی حسینہ کا رہا۔

مس ارتھ ایلیز کو فائنل میں کوریا، تھائی لینڈ اور آسٹریا کی حسیناؤں سے مقابلہ کرنا پڑا۔

اس سے پہلے وینزویلا کی حسینہ گبریلا آئلیر گزشتہ ماہ مس یونیورس کا ٹائٹل بھی اپنے نام کر چکی ہے۔