• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

بولی وڈ جوڑے

شائع December 6, 2013

بولی وڈ اسٹارز کی ہر سرگرمی پر ان کے پرستاروں کی نظریں جمی رہتی ہیں مگر اکثر ان کے شریک حیات اتنے گمنام ہوتے ہیں کہ لوگوں کو ان کے نام بھی یاد نہیں رہتے۔ ایسے ہی چند مقبول ترین اداکاروں کے پارٹنرز کے بارے میں جانے۔

روینہ ٹنڈن کا بھی یہی معاملہ ہے عوامی سطح پر وہ جتنی مقبولیت رکھتی ہیں ان کے شوہر انیل ٹنڈانی اسی قدر لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہیں۔

سب سے پہلے بات ہوتی ہے بولی وڈ کی معروف اداکار مادھوری ڈکشت کی، جنھیں ہندی فلمی صنعت کو پسند کرنے والا ہر شخص جانتا ہے مگر ان کے شوہر شری رام مادھو نین کے بارے میں کیا خیال ہے؟ امریکہ میں سرجن کی حیثیت سے کام کرنے والے شری رام اور مادھوری کی شادی 1999 میں

اس کے بعد چترانگدا سنگھ اور جیوتی رندھاوا ہیں، اپنی خوبصورتی سے فلموں میں شائقین پر بجلیاں گرانے والی چترانگدا کے گولفر شوہر کے بارے میں بہت کم لوگوں کو معلوم ہے۔

چلبلی جوہی چاﺅلہ نے 1997 میں شادی کی کیا آپ کو ان کے شوہر کا نام معلوم ہے؟ بیشتر افراد کا جواب نہیں ہوگا تو چلے ہم بتا دیتے ہیں وہ جے مہتا ہیں۔

اداکار عمران ہاشمی کو کون نہیں جانتا؟ مگر بے باک اداکاری کے باعث معروف عمران کی بیگم پروین شاہنی ان کے مقابلے میں عوامی حلقوں میں بالکل جانی پہچانی نہیں جاتیں۔

اسی طرح اداکار ابھے دیول جتنے مقبول ہیں ان کی بیوی پریتی ڈیسائی اتنی ہی گمنام ہیں۔

john-abraham-souled-out_022-Copy
john-abraham-souled-out_022-Copy
بولی وڈ اسٹار عمران خان نے تو گزشتہ چند برسوں کے دوران اپنا آپ منوا لیا ہے مگر ان کی بیوی اونتیکا کافی گمنامی کی زندگی گزار رہی ہیں۔