• KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm
  • KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm

ہر دلعزیز رہنما

شائع December 6, 2013

جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا انتقال کرگئے، ان کے انتقال کا اعلان جنوبی افریقی صدر جیکب زوما نے کیا۔ زوما کا کہنا تھا کہ افریقی قوم اپنے عظیم محسن سے محروم ہوگئی، ان کی زندگی پر مختصر نظر ڈالتے ہیں اس فوٹو البم میں۔

نیلسن منڈیلا کی عمر95 برس تھی، وہ پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا ھے، انہیں تین ماہ قبل اسپتال سے گھرمنتقل کیا گیا تھا۔

منڈیلا جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر تھے، وہ نسل پرستی اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کی علامت سمجھے جاتے تھے۔

اس وقت لوگ چرچ میں منڈیلا کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔

مینڈیلا کے گھر والوں کا ان کے بارے میں کہنا ہے کہ ان کی حالت بگڑتی جارہی تھی اور پھیپھڑے کے انفیکشن میں پیچیدگیاں پیدا ہونے کے باعث ان کا انتقال ہوگیا۔

ان کے انتقال پر مختلف عالمی رہنماؤں نے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

منڈیلا نے سیاہ فام لوگوں سے نسلی امتیاز کے خلاف تحریک چلانے پر27 سال قید کاٹی۔

انہیں 1993 میں امن کا نوبل انعام بھی دیا گیا تھا۔

جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما نے نیلسن منڈیلا کی موت پر ملک بھر میں سوگ کا اعلان کیا ہے۔

ملک کے پہلے سیاہ فام صدر کا عہدہ سنبھالتے ہوئے انہوں نے کئی دیگر کوششوں کے ساتھ ساتھ امن کی بحالی کو اولیت دی اور اس ضمن میں اہم کردار ادا کیا ۔

تقریباً تین دہائیاں قیدوبند کی صعوبتیں جھیلنے کے بعد نیلسن مینڈیلا جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر منتخب ہوئے تھے۔

منڈیال کی موت کی خبر سنتے ہی لوگ اشک بار ہوگئے کیونکہ ان کی موت کسی سانحے سے کم نہیں۔

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ ایک عظیم شمع بجھ گئی۔

امریکی صدر بارک اوباما نے نیلسن منڈیلا کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیلسن منڈیلا بااثر، باہمت اور عظیم رہنما تھے۔

نیلسن منڈیلا کی زندگی سے متاثر ہو کر فلم 'منڈیلا: لانگ واک ٹو فریڈم' بھی بنائی گئی ہے جس میں برطانوی اداکار ادریس ایلبا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

منڈیلا کے انتقال پر دنیا بھر کے موجودہ اور سابق رہنماؤں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا اور اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔

جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ بان کی مون نے نیلسن منڈیلا کو انصاف کا دیوتا قرار دیا۔

اس تصویر میں منڈیلا مائیکل جیکسن کے ساتھ کیپ ٹاؤن میں نیوز کانفرنس کے دوران موجود ہیں۔