• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

بولی وڈ سینما گھر

شائع December 5, 2013

موسم سرما کی آمد آمد ہے مگر بولی وڈ میں ماحول کافی گرما گرم ہوچکا ہے اور اسٹارز اپنی سرگرمیوں اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں مصروف ہیں، حالیہ صورتحال سے آپ کو آگاہ کرتے ہیں۔

بولی وڈ اداکار بپاشا باسو فٹنس سی ڈیز لانچ کرنے کے بعد اب قدم رکھ رہی ہیں فیشن کی دنیا میں ٹرنک لیبل ڈاٹ کام کے نام سے آن لائن اسٹور لانچ کر دیا، جہاں  صارفین جیولری، بیگز اور دیگر فیشن آئٹمز خرید سکیں گے انہوں نے پرانی طرز کے اسٹورز کو فرسودہ قرار دیتے ہ

بولی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے ہمیشہ کی طر ح اس بار بھی اپنے ہم عصر اداکاروں کو اپنی انگلیاں دانتوں میں دبانے پر مجبو کردیا ہے خبر یہ ہے کہ انھوں نے اپنی نئی آنے والی ایکشن اور تھرل سے بھر پور فلم دھوم تھری کے لیے دس نہ بیس پورے  نوے کروڑ معاوضہ وصول

کرینا کپور پھر سے ایک فلم میں اداکار بننے کی تیاریوں میں مصروف ہیں،اس فلم میں ہیرو، فرحان اختر ہوں گے۔
اس فلم کی کہانی ہوگی بہت دلچسپ، جس میں ہیروئن ایک کلر کی خدمات حاصل کرتی ہے اور پھر اسی کے عشق میں گرفتار ہو جاتی ہیں۔
کرینا کپور پھر سے ایک فلم میں اداکار بننے کی تیاریوں میں مصروف ہیں،اس فلم میں ہیرو، فرحان اختر ہوں گے۔ اس فلم کی کہانی ہوگی بہت دلچسپ، جس میں ہیروئن ایک کلر کی خدمات حاصل کرتی ہے اور پھر اسی کے عشق میں گرفتار ہو جاتی ہیں۔
شاہ رخ خان نے سوشل ویب سائٹ پر فینز کی دوڑ میں سلمان خان اور عامر خان کو  پیچھے چھوڑ دیا، کنگ خان کے ٹوئٹر فینز کی تعداد 60 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

جیکولین فرنینڈس بولی وڈ میں ریس ٹو کے ذریعے اداکاراؤں کے مقابلے پر آگئی ہیں، اب ہو رہی ہیں تیار تیلگو فلم میں آئٹم نمبر پر رقص کرنے کے لیے، فلم ہے مہیش بابو کی، جس میں خاص طور پر جیکولین کا یہ گانا شوٹ کیا جارہا ہے۔

عمران خان اپنے ماموں کی نئی فلم کے بارے میں کچھ زیادہ ہی پُرامید ہیں چاکلیٹی ہیرو نے دھوم تھری کے بارے میں پیش گوئی کی ہے کہ فلم تین سو کروڑ کا بزنس ضرور کرے گی۔ انہیں ایکشن فلمیں پسند نہیں مگر یہ بولی وڈ میں پہلی بار ہوا ہے کہ کسی ایکشن فلم میں اتنے اعلی