• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm

امریکہ برفباری کی لپیٹ میں

شائع December 5, 2013

امریکہ کی مغربی اور وسطی ریاستیں ان دنوں شدید برفباری کی لپیٹ میں ہیں ایک جانب ملک بھر میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر ہیں تو دوسری طرف برفباری نے نظام زندگی بری طرح متاثر کیا ہے شہریوں کا گھروں سے باہر نکلنا محال ہوگیا، کرسمس کی خوشیاں ماند پڑگئیں جبکہ شدید برفباری اور حد نظر انتہائی کم ہونے کے باعث انتظامیہ نے متعدد سب ویز بند کر دیے جبکہ شاہراہوں پر سیکیورٹی اہلکار بڑی تعداد میں موجود ہیں۔