• KHI: Asr 5:05pm Maghrib 6:56pm
  • LHR: Asr 4:41pm Maghrib 6:34pm
  • ISB: Asr 4:48pm Maghrib 6:42pm
  • KHI: Asr 5:05pm Maghrib 6:56pm
  • LHR: Asr 4:41pm Maghrib 6:34pm
  • ISB: Asr 4:48pm Maghrib 6:42pm

سلمان خان کا انٹرنیٹ پر راج

شائع December 4, 2013

سلمان خان کی عمر میں چاہے اضافہ کیوں نہ ہو رہا ہو مگر ان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں ہو رہی ہے اور وہ 2013 میں ہندوستان میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت کا اعزاز لے اڑے ہیں۔

مائیکروسافٹ کے سرچ انجن بنگ کی جاری کردہ فہرست کے مطابق دو دہائیوں میں 80 سے زائد فلموں میں جلوہ گر ہونے والے سلمان خان 2013 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت رہے۔
مائیکروسافٹ کے سرچ انجن بنگ کی جاری کردہ فہرست کے مطابق دو دہائیوں میں 80 سے زائد فلموں میں جلوہ گر ہونے والے سلمان خان 2013 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت رہے۔