• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

برائیڈل فیشن ویک

شائع December 4, 2013

ممبئی میں برائیڈل فیشن ویک کا آغاز ہوگیا جس میں بولی وڈ کے ستاروں نے ڈیزائن کردہ عروسی ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی اور حاضرین سے خوب داد وصول کی۔

بولی وڈ اداکار دیا مرزا ریمپ پر جلوہ گر ہوئی تو حاضرین پلکیں جھپکانا بھول گئے۔

عروسی اور رنگ برنگے ملبوسات پہنے ماڈلز نے ریمپ پر جب واک کی  تو ہر سو سے تعریفیں لوٹیں اور محفل میں سماں باندھ دیا۔

ایک اور ماڈل کا خوبصورت انداز۔
ایک اور ماڈل کا خوبصورت انداز۔
فیشن ویک میں ہندوستان بھر سے معروف ماڈلز بھی موجود ہیں۔

مغربی لباس بھی توجہ کا مرکز بنے۔
مغربی لباس بھی توجہ کا مرکز بنے۔
فیشن ویک کے دوران عروسی ملبوسات زیب تن کیے خوبرو ماڈلز کے انداز دیکھنے لائق تھے۔

برائیڈل فیشن ویک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فیشن ویک منعقد کروانے کا مقصد ہندوستان کے معروف ڈیزائنرز کو دنیا کے سامنے متعارف کروانا ہے۔

ایلون شرما پر دلہن کا لباس کچھ زیادہ ہی جچتا نظر آیا۔

خوبصورت شیروانی میں ملبوس میل ماڈلز بھی کسی سے پیچھے نہ رہے۔

بولی وڈ کی اداکار ہما قریشی نے بھی ریمپ پر اپنی اداؤں کا جادو جگایا اور ڈیزائن کردہ عروسی ڈریس اور ڈیزائنر جیولری میں وہ بے حد خوبصورت نظر آئیں۔

ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ انہیں ریمپ پر ایک بار پھر واک کرکے بہت اچھا لگا اور اس بار وہ پہلے کے مقابلے میں کم نروس تھیں اور انہیں بہت مزا آیا۔