• KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm
  • KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm

امیر ترین حکمران

شائع December 3, 2013

آپ نے دنیا کے امیر ترین لوگوں کے بارے میں تو اکثر سنا ہی ہوگا لیکن اگر دنیا کے موجودہ امیر ترین حکمرانوں کی بات کی جائے تو اس میں روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کا دور دور تک کوئی ثانی نہیں ہے۔ امریکی جریدے ہف پوسٹ ورلڈ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق روسی صدر کو رواں سال دنیا کی 'طاقتور ترین شخصیت' کی فہرست میں صف اوّل پر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔

روسی صدر ولادی میر پیوٹن 40 ارب ڈالر مالیت کے ساتھ سب سے امیر ترین حکمراں ہیں۔

جبکہ تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومی بول اڈولیا ڈج 30 ارب ڈالر کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

برونائی کے امیر حسن ال بلقیہ 20 ارب ڈالر کے ساتھ تیسرے۔

جبکہ سعودی فرماں روا عبداللہ بن عبدالعزیز  18 ارب ڈالرکے ساتھ چھوتے نمبر پر ہیں۔

دبئی کے شیخ خلیفہ بن زید النیہان 15 ارب ڈالرکے ساتھ پانچویں۔

شیخ محمد بن رشید المخدوم چھٹے۔
شیخ محمد بن رشید المخدوم چھٹے۔
لکسٹنٹائن کے پرنس، ہینس ایدم ٹو 5 ارب ڈالر کے ساتھ ساتویں۔

شمالی کوریا کے سپریم رہنما کم جان ان آٹھویں۔

ڈھائی ارب ڈالر کے ساتھ کنگ آف موراکو، محمد  نویں۔

جبکہ چلی کے صدر سیبسٹین پینیرا دسویں نمبر پر کھڑے نظر آتے ہیں۔