• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

سب سے بڑا کرسمس ٹری

شائع December 2, 2013

دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں کرسمس کے موقع پر پانی میں تیرتا ہوا دنیا کا سب سے بڑا کرسمس ٹری بنایا گیا ہے۔

ریو ڈی جنیریو میں سمندر میں تیرتے ہوئے دنیا کے سب سے بڑے کرسمس ٹری کا افتتاح ہوا تو عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا۔

جگمگ کرتا اور رنگ برنگی  روشنیوں سے سجا یہ کرسمس ٹری پچاسی میٹر بلند ہے۔

یہ کرسمس ٹری پانی کی سطح پر بنایا گیا ہے۔

اس میں تیس لاکھ سے زائد بلب اور سو ایل ای ڈی اسکرینز نصب کی گئی ہیں۔

کرسمس ٹری کی رونمائی کے موقع پر شاندار تقریب ہوئی۔

تقریب میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی اور زبردست آتشبازی اور میوزک کا لطف اٹھایا۔

یہ اب تک دنیا کا سب سے اونچا فلوٹنگ کرسمس ٹری ہے۔

جس کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا۔

کرسمس کی خوشیاں منانے کے لئے دنیا بھر سے لاکھوں سیاحوں نے مشہور تفریحی مقام ریو ڈی جنیریو کا رخ کر لیا ہے۔

روشنیوں سے منور کرسمس ٹری کا ایک اور منظر۔