• KHI: Asr 4:49pm Maghrib 6:30pm
  • LHR: Asr 4:19pm Maghrib 6:02pm
  • ISB: Asr 4:23pm Maghrib 6:07pm
  • KHI: Asr 4:49pm Maghrib 6:30pm
  • LHR: Asr 4:19pm Maghrib 6:02pm
  • ISB: Asr 4:23pm Maghrib 6:07pm

ہار کر بھی جیت گئے

شائع November 30, 2013

جنوبی افریقہ نے تین میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کو چار وکٹ سے شکست دے دی لیکن اس ہار کے باوجود پاکستان سیریز 2-1 سے جیتنے میں میں کامیاب ہو گیا.

اس میچ کا احوال تصویری جھلکیوں کی صورت میں

اس میچ میں شکست کے باوجود پاکستان نے سیریز 2-1 سے جیت لی جہاں اس نے پہلے دو میچوں میں مہمان ٹیم کو شکستوں سے دوچار کیا تھا۔ فوٹو اے ایف پی

ورنون فلینڈر نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 26 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ فوٹو اے ایف پی

عمر اکمل صرف 5 رنز بنانے کے بعد فلینڈر کا شکار بنے۔ فوٹو رائٹرز

مصباح الھق ابتدائی دو میچوں میں کوئی خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے لیکن اس میچ میں انہوں نے مشکل مرحلے پر 79 رنز ناقابل شکست کی اننگ کی کھیل کر ایک بار پھر اپنی افادیت ثابت کر دی۔ فوٹو اے ایف پی

میچ میں شاہد آفریدی کی جگہ ٹیم میں شامل کیے گئے عبدالرحمان نے مشکل مرحلے پر کپتان کے ساتھ 51 رنز کی شراکت قائم کی، انہوں نے 22 رنز بنائے۔ فوٹو اے ایف پی

ہاشم آملا کی شاندار فارم کا سلسلہ جاری رہا اور انہوں نے رن آؤٹ ہونے سے قبل 41 رنز کی اننگ کھیلی۔ فوٹو رائٹرز

جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملا کے آؤٹ ہونے کا منظر۔ فوٹو اے پی

عمر اکمل اسپنر عبدالرحمان کی گیند پر جے پی ڈومینی کا کیچ لیتے ہوئے۔ فوٹو رائٹرز

پروٹیز قائد اے بی ڈی ویلیئرز نے ناقابل شکست 48 رنز بنا کر اپنی ٹیم کی ہدف تک رسائی میں مرکزی کردار ادا کیا۔ فوٹو اے ایف پی

سعید اجمل نے پوری سیریز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اس پرفارمنس پر انہیں میچ آف دی سیریز کے اعزاز سے نوازا گیا۔ فوٹو رائٹرز