• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

عالمی اردو کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

شائع November 29, 2013

جمعرات کو آرٹس کونسل کراچی میں چھٹی عالمی کانفرنس کا افتتاح ہوگیا جو چار روز تک جاری رہے گی۔ کانفرنس کا باضابطہ افتتاح وزیرِ اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کیا جن کے ساتھ وزیرِ تعلیم سندھ اور سینئر رہنما نثار کھوڑو بھی موجود تھے جبکہ آرٹس کونسل میں منعقدہ اس تقریب میں اردو ادب، شاعری اور افسانوں کی اہم ترین شخصیات کے علاوہ بڑی تعداد میں نوجوان طلبا وطالبات بھی موجود تھے۔ اس کانفرنس کی چند تصویری جھلکیاں اس فوٹو البم میں دیکھئے جبکہ تفصیل جاننے کے لیے کلک کریں۔