• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

تھینکس گیونگ پریڈ

شائع November 29, 2013

نیو یارک کی سڑکوں پر تھینکس گیونگ پریڈ منقعد کی گئی، ہزاروں شہریوں نے پریڈ کو انجوائے کیا جبکہ گروپس کی لائیو پرفارمنس نے پریڈ کا مزہ دوبالا کردیا شہری اپنے رنگ برنگے غباروں کے ساتھ سڑکوں پر مارچ کرتے بے حد پر جوش دکھائی دیئے۔