• KHI: Fajr 5:51am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:31am Sunrise 6:58am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:51am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:31am Sunrise 6:58am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

بولی وڈ حسیناؤں کی محفل

شائع November 28, 2013

بولی کی خوبصورت اداکارائیں یوں تو دلفریب اداؤں اور اپنے کام کی وجہ سے مداحوں کے دلوں پر راج کرتی ہی ہیں لیکن انڈسٹری میں آج کل کیا ہو رہا ہے کیا نہیں اس حوالے سے ہم آپ کو کچھ تصویری احوال بتاتے ہیں۔

بولی وڈ میں بیک ٹو بیک 2 ہٹ فلمیں دینے کے بعد سونم کپور کے حوصلے بلندیوں کو چھو رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ ہالی وڈ کے ڈائریکٹر اسٹیون اسپیل برگ کی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانا چاہتی ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ سونم ہالی وڈ کا ٹکٹ کٹانے میں کامیاب رہت

کرینہ کپور کو اپنی اسکول کی سہیلیوں کے ساتھ وقت گذارنا زیادہ پسند ہے کہتی ہیں جب بھی اسکول کے دور کی سہیلیوں سے ملتی ہیں خوب باتیں کرتی ہیں اور گھنٹوں فلمیں دیکھتی ہیں اور بیبو عام طور پر شوٹنگ سے وقت ملنے پر اپنا وقت گھر پر گذارتی ہیں کیونکہ ان کی پہلی ت

ایشوریا رائے ابھیشیک بچن سے شادی کے بعد بچن خاندان کی بہو ہونے کا فرض بخوبی نبھاتی آئی ہیں لیکن جیا بچن ان کے ذاتی اور پیشہ ورانہ امور میں ضرورت سے زیادہ دخل اندازی کرنے لگی ہیں جو ایشوریا کو بالکل پسند نہیں اس لیے وہ ابھیشیک کے ساتھ ساس کے گھر کو گڈ ب

مقابلہ بازی تو چلتی ہی رہتی ہے، ستیا گرہ میں کرینا کپور جرنلسٹ کے روپ میں آئیں تو نرگس فخری نے مدراس کیفے میں یہ خواہش کی پوری، سوہا علی خان بھی 'وار چھڈ ناں یار' میں کچھ اسی طرح کے کردار میں جلوہ گر ہوئیں اور اب اس فہرست میں اضافہ ہوا ہے کترینا کیف کا، ج

دپیکا نے سال کا آغاز رنبیر کپور کے ساتھ 'یہ جوانی ہے دیوانی' سے کیا جس نے ایک سو اٹھاسی کروڑ کا بزنس کیا، اس کے بعد کنگ خان کے ساتھ آنے والی فلم 'چنائی ایکسپریس' نے بھی باکس آفس پر کھڑکی توڑ بزنس کیا دو سو پنتیس کروڑ کمائے اور اب رنویر سنگھ کے ساتھ فلم 'ر

پریانکا چوپڑا ہیں تھوڑی سی اپ سیٹ، ان کا پہلا گانا فلم 'لاسٹ ویگاس' کیلئے حتمی انتخاب سے باہر نکل گیا۔ فلم میں ہالی وڈ کے بڑے بڑے ستارے اکٹھے نظر آئیں گے جن میں مائیکل ڈگلس، رابرٹ ڈی نیرو، مورگن فری مین اور کیون کلاٹن شامل ہیں۔