• KHI: Asr 4:12pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:04pm
  • ISB: Asr 3:26pm Maghrib 5:04pm
  • KHI: Asr 4:12pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:04pm
  • ISB: Asr 3:26pm Maghrib 5:04pm

غزل اور سنگیت کی مقبولیت

شائع November 28, 2013

ہندوستان کے نامور غزل گائیکوں نے اپنا فن نوجوان نسل کو منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا، معروف غزل گائیک پنکج ادہاس، انوپ جلوٹا اور طلعت عزیز نے 'میوزک مینیا' کے نام سےکلب کی بنیاد رکھ دی، مزید جانتے ہیں اس فوٹو البم میں۔

اس موقع پر پنکج  ادہاس  کا کہنا تھا کہ آج کل کے ماحول میں جو لوگ اچھا سنگیت سننا چاہتے ہیں ان کے لئے بھی یہ ہماری ایک کوشش ہے۔

رونا رضوی بھی ممبئی میں ہونے والی تقریب کا حصہ بنیں اور ان کی  پرفارمنس  نے دل جیت لیے۔

اس موقع پر سینئر فنکاروں نے کہا کہ کلب کے قیام کا مقصد غزل گائیکی کو فروغ  دینا اور غزل شائقین کو معیاری موسیقی سننے کا موقع فراہم کرنا ہے۔

تقریب کے اختتام پر نئے گلوکاروں میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔

کلب کے تحت ہونے والے کانسرٹس ٹی وی پر براہ راست نشر کیے جائیں گے۔

جبکہ تیس جنوری کو قوالی کا مقابلہ منعقد کیا جائےگا۔