• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

شہزادہ ولیم گلوکار بن گئے

شائع November 27, 2013

برطانوی شاہی خاندان کی رہائش گاہ کنگسٹن پیلس میں ونٹر وائٹس گالا کا اہتمام کیا گیا جس میں شہزادہ ولیم نے نامور گلوکاروں کی آواز سے آواز ملا کر حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔ تصاویر: خبر رساں ادارے

شہزادہ ولیم نے نامور گلوکاروں کی آواز سے آواز ملا کر حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔

بون جووی اپنی فیملی کے ہمراہ پرنس ولیم کے ساتھ کنگسٹن پیلس میں موجود ہیں۔

مشہور پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور بون جووی نے اپنی شاندار پرفارمنس سے شرکاء کے دل جیت لیے۔

شاہی رہائش گاہ میں ہونے والی تقریب کا مقصد بے گھر نوجوانوں کی مدد کرنا رہا۔

یہ تاریخی شاہی محل میں ہونے والی اس نوعیت کی پہلی تقریب ہے۔

واضح رہے کہ شہزادہ ولیم اس حوالے سے قائم فلاحی ادارے کے سرپرست بھی ہیں۔