• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

بولی وڈ ڈیزائنر کلیکشن

شائع November 25, 2013

ممبئی فیشن شو میں بولی وڈ کے فلمی ستاروں نے ڈیزائنرز کے ملبوسات کو مزید قیمتی بنادیا، بلینڈرز پرائڈ فیشن شو کی تقریب میں ماڈلز سمیت بولی وڈ اداکاروں نے ریمپ پر جادو جگا دیا، ملائیکہ اروڑا، ڈینو موریا اور ارجن کپور ڈیزائنر ملبوسات پہنے جلوہ گر ہوئے تو حاضرین دیکھتے رہ گئے۔ تصاویر: خبر رساں ادارے

بولی وڈ کی آئٹم کوئین ملائیکہ اروڑا روایتی ساڑھی میں شائقین کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

ماضی کی پرکشش اداکار پوجا بیدی نے شو میں شرکت کرکے محفل کو چار چاند لگادیے۔

خوبصورت و دلفریب اداؤں کی مالک کلکی کوچلن یہاں بھی بیچھے نہ رہیں۔

ڈیزائنر وکرم پھادنیس ملائیکہ اور ڈینو کے ساتھ تصویر میں دیکھے جاسکتے ہیں۔

اداکار مگدھا اور ودیا مالویڈ بھی پرائڈ فیشن میں شریک ہیں۔

شو کے آخر میں اداکار ارجن کپور نے جے جے ولایا کی ڈیزائن کردہ سیاہ شیروانی پہن کر سب کی توجہ حاصل کر لی۔

جبکہ ڈینو موریا  نے ڈریس ڈیزائنر وکرم فینڈس کے شیروانی کوٹ کی نمائش کی۔

اداکار تمنا کا انداز کیوٹ باربی ڈول سے کم نہ تھا۔

ڈیزائنر نیتا لولا کی کلیکشن میں انیس سو بیس کے یورپی فیشن  کی جھلک دکھائی دی جبکہ ان کےساتھ کلکی کوچلن شو اسٹاپر کے طور پر نظر آرہی ہیں۔