• KHI: Zuhr 12:32pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 4:40pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 4:46pm
  • KHI: Zuhr 12:32pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:03pm Asr 4:40pm
  • ISB: Zuhr 12:08pm Asr 4:46pm

کراچی دھماکوں کی تصویری کہانی

شائع November 23, 2013

کراچی کے علاقے انچولی میں گزشتہ رات ایک ہوٹل کے قریب ہونے والے دو بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ میں کم سے کم 30 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ ان دھماکوں سے کئی دکانوں اور گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا، جبکہ زخمی افراد کو شہر کے تیسرے بڑے سرکاری ہسپتال عباسی شہید لے جایا گیا۔ تصاویر: خبر رساں ادارے

Untitled-1
Untitled-1