• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

میڈونا پھر نمبر ون

شائع November 21, 2013

عمر چاہے کتنی بھی زیادہ ہوگئی ہو مگر امریکی گلوکارہ میڈونا نے کمانے کے معاملے میں آج کی نسل کے ہر گلوکار کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ امریکی جریدے فوربز کی ایک رپورٹ کے مطابق عمر کی چھٹی دہائی میں موجود میڈونا نے ایک سال کے عرصے کے دوران 125 ملین ڈالرز کما کر سب سے زیادہ کمانے والی گلوکارہ کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق عمر کی چھٹی دہائی میں موجود میڈونا نے ایک سال کے عرصے کے دوران 125 ملین ڈالرز کما کر سب سے زیادہ کمانے والی گلوکارہ کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

دوسرا نمبر لیڈی گاگا کے نام رہا جو ایک سال کے دوران کافی عرصہ انجری کے باعث میدان سے دور رہنے کے باوجود 80 ملین ڈالرز کمانے میں کامیاب رہیں، اگر وہ صحت یاب ہوتیں تو یقیناً 168 ملین ڈالرز کے ساتھ پہلے نمبر پر پہنچ جاتیں۔

تیسرا نمبر سدا بہار بون جوی کے نام رہا جو ایک سال میں 79 ملین ڈالرز سمیٹنے میں کامیاب رہے۔

چوتھا نمبر 65 ملین ڈالرز کما کر ٹوبی کیتھ کے نام رہا۔

انگلش بینڈ کولڈ پلے 64 ملین ڈالرز کے ساتھ پانچویں۔

جسٹن بیبر 58 ملین ڈالرز لے کر چھٹی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

ٹیلر سوئفٹ بھی کسی سے پیچھے نہیں 55 ملین ڈالرز کے ساتھ وہ ساتویں نمبر پر موجود ہیں۔

ایلٹن جون 54 ملین کے ساتھ 8 ویں۔
ایلٹن جون 54 ملین کے ساتھ 8 ویں۔
بیونسے نے نواں نمبر اپنے نام کیا۔
بیونسے نے نواں نمبر اپنے نام کیا۔
جبکہ کینی چیسنے بھی 53 ملین ڈالرز کما کر مشترکہ طور پر 9 ویں پر رہے۔