• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

فلمی کامیابی کا فارمولا

شائع November 21, 2013

بولی وڈ میں اس وقت پبلیسٹی کے نت نئے حربے سامنے آرہے ہیں، خصوصاً اداکار تو اپنی فلموں کی کامیابی کیلئے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں جو کہ عام لوگوں کو حیران کردیتی ہیں۔ ایسی ہی چند کوششوں کے بارے میں جانتے ہیں اس فوٹو البم میں۔ تصاویر: اے ایف پی

مسٹر پرفیکٹ عامر خان اپنی فلم دھوم تھری کو زیادہ سے زیادہ کامیاب بنانے کیلئے کوششیں کر رہے ہیں،ا س حوالے سے ممبئی میں ایک تقریب ہوئی جس میں عامر خان اور کترینہ کیف نے شرکت کی۔

امیتابھ بچن ممبئی میں ڈاکٹر ہری ونش رائے بچن میموریل ٹرسٹ اور اُرجا فاؤنڈیشن کی پریس کانفرنس کے دوران شریک ہیں۔

بولی وڈ کی بیبو اور نواب خاندان کی بہو کرینہ کپور خان اپنی ساس کے نقش قدم پر چلنے کیلئے ہوگئیں ہیں تیار، کہتی ہیں اب کسی بنگالی فلم میں نبھائیں گی ہیروئن کا کردار، اب بنگالی سیکھنا آسان تو نہیں لیکن بیبو اس کا حل ڈبنگ بتاتی ہیں۔

دیکھا جاسکتا ہے کہ دبنگ گرل سوناکشی سنہا، سیف علی خان اور جمی شیرگل فلم 'بلٹ راجا' کو لے کر زیادہ ایکسائٹڈ نظر آ رہے ہیں۔

ملیند سمن، ودوت جموال، سونو سود اور رانا دگوبٹی ایک پروموشنل ایونٹ میں شریک ہیں۔

بولی وڈ اداکار شردھا داس، ایاز خان اور ڈائریکٹر شمی چھابڑ کے ہمراہ فلم 'لکی کبوتر' کی تشہیر کے لیے امرتسر میں موجود ہیں۔

چاکلیٹی ہیرو ان دنوں اپنی نئی فلم 'آر راج کمار' کی پروموشن میں مصروف ہیں لیکن کئی دنوں سے ایک خبر نے اُنہیں پریشان کر رکھا ہے اطلاعات ہیں کہ شاہد کے ابا کو موصوف کے لیے کسی پنجابی کڑی کی تلاش ہے، لیکن شاہد کے مطابق نہ تو مجھے کسی کُڑی کی تلاش ہے اور نہ ہی