• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:14am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:41am Sunrise 7:10am

جدید گاڑیوں کا میلہ

شائع November 21, 2013

تیز رفتار گاڑیوں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ جاپان کے درالحکومت ٹوکیو میں 43 واں سالانہ موٹر شو کا میلہ لگ گیا. جہاں دور حاضر اور مستقبل کی تیز رفتار دلفریب اور نئے ڈیزائن کی گاڑیوں کی نمائش شروع ہوگئی ہے۔ موٹر شو میں ملک اور بیرون ملک کے چار سو کار میکرز کی الیکٹرک کاروں، فیول سیل گاڑیاں اور ماحول دوست گاڑیاں توجہ کا مرکز بنی رہیں، نمائش میں تین پہیوں والی الیکٹرک گاڑی، بلیٹ گلیڈر بھی نمایاں رہی جسے لیتھینیم بیٹری سے چلایا جاتا ہے، یہ نمائش یکم دسمبر تک جاری رہے گی ۔ تصاویر: خبر رساں ادارے